نامعلوم افراد کی گولیوں کا نشانہ بننے والا نوجوان اسپتال میں دم توڑ گیا۔

نامعلوم افراد کی گولیوں کا نشانہ بننے والا نوجوان اسپتال میں دم توڑ گیا۔
احمد پور شرقیہ (ویب ڈیسک نامعلوم افراد کی گولیوں کا نشانہ بننے والا نوجوان اسپتال میں دم توڑ گیا۔ جاں بحق محمد عامر کو چند یوم قبل نامعلوم افراد نے فائرنگ کا نشانہ بنایا تھا۔ افسوسناک واقعہ دربار سید جلال الدین بخاری کے قریب پیش آیا