پولیس کی بڑی کارروائی۔ سپلائی لے کر جاتا منشیات سے بھرا رکشہ پکڑا گیا۔پولیس کے مطابق رکشے پر 60 کلو گرام سے زائد منشیات لوڈ تھی۔

پولیس کی بڑی کارروائی۔ سپلائی لے کر جاتا منشیات سے بھرا رکشہ پکڑا گیا۔پولیس کے مطابق رکشے پر 60 کلو گرام سے زائد منشیات لوڈ تھی۔
پاکپتن (ویب ڈیسک) پولیس کی بڑی کارروائی۔ سپلائی لے کر جاتا منشیات سے بھرا رکشہ پکڑا گیا۔پولیس کے مطابق رکشے پر 60 کلو گرام سے زائد منشیات لوڈ تھی۔ پولیس نے مخبر کی اطلاع پر کارروائی کی۔ اور گاؤں 167 ای بی میں داخل ہوتے رکشے سے 42 کلو گرام چرس۔ اور 18 کلو سے زائد افیون برآمد کرلی۔ پولیس نے رکشے پر سوار ایک شخص کو گرفتار کرلیا۔ جبکہ دو فرار ہوگئے۔ پولیس ترجمان کے مطابق ملزم بہاولنگر، ساہیوال، اور وہاڑی میں بھی منشیات سپلائی کرتا تھا۔