خاوند کے ہاتھوں بیوی کے لرزہ خیز قتل کا واقعہ۔ پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا

خاوند کے ہاتھوں بیوی کے لرزہ خیز قتل کا واقعہ۔ پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا

بہاولپور ویب ڈیسک) خاوند کے ہاتھوں بیوی کے لرزہ خیز قتل کا واقعہ۔ پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق تحصیل حاصلپور میں خاوند کے ہاتھوں بیوی کے لرزہ خیز قتل کا واقعہ پیش آیا ہے۔ ڈی پی او بہاولپور اسد سرفرز نے واقعے کا نوٹس لے لیا۔ پولیس تھانہ سٹی نے ملزم شوہر ندیم اختر کو گرفتار کرلیا۔ خاوند نے گھریلو جھگڑے پر بیوی کے گلے اور سینے پر چھریوں کے وار کرکے قتل کیا تھا۔ ملزم کی گرفتاری کے بعد پولیس کی مزید کاروائی جاری ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button