گوگیرہ پولیس کی دبنگ کاروائی ڈکیت گینگ کا سرغنہ ساتھی سمیت گرفتار

گوگیرہ پولیس کی دبنگ کاروائی ڈکیت گینگ کا سرغنہ ساتھی سمیت گرفتار

اوکاڑہہ(ویب ڈیسک) ایس ایچ او گوگیرہ ناصر جاوید نے ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے ڈکیتی و راہزنی کی وارداتوں میں ملوث ظہور عرف ظہیرا ڈکیت گینگ کے سرغنہ کو ساتھی محسن سمیت گرفتار کر لیا ہے۔ ملزمان کے قبضہ سے شہریوں سے چھینی گئی 05 موٹر سائیکل اور اسلحہ برآمد کرلیا ہے۔ اس کے علاواہ ملزمان نے دوران تفتیش گوگیرہ اور گردونواح میں راہگیروں کو لوٹنے کی متعدد وارداتوں کا انکشاف کیا ہے مزید تفتیش جاری ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button