تھانہ صدر کی حدود میں ڈکیتی کی واردات ڈاکو دوکاندار کو لوٹ کر فرار

تھانہ صدر کی حدود میں ڈکیتی کی واردات ڈاکو دوکاندار کو لوٹ کر فرار

رینالہ خورد(ویب ڈیسک) تھانہ صدر کی حدود چکمنبر 5 ون اے ایل کے قریب چوچک روڑ پر ڈکیتی کی واردات ۔ مسلح ڈاکوؤں نے دوکاندار کو لوٹ لیا۔ تفصیلات کے مطابق تین مسلح ڈاکوؤں نے دن دیہاڑے دوکاندار سے گن پوائنٹ پرساڑھے تین لاکھ روپیے نقدی اور موبائل فون چھین لیا۔ کماں کا رہائشی دوکاندار بوٹا حبیب آباد سواداسلف خریدنے جارہاتھا۔ اطلاع ملنے پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر کاروائی کا آغاز کر دیا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button