مخالفین کی فائرنگ سے ایک شخص جانبحق فائرنگ پرانی دشمنی کا نتیجہ

مخالفین کی فائرنگ سے ایک شخص جانبحق فائرنگ پرانی دشمنی کا نتیجہ
چنیوٹ(ویب ڈیسک) مخالفین کی فائرنگ سے ایک شخص جانبحق فائرنگ پرانی دشمنی کا نتیجہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ سثی چنیوٹ کی حدود میں فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص جانبحق ہو گیا ہے۔ جانبحق ہوئے والے شخص کی شناخت مظہر کے نام سے ہوئی ہے۔ فائرنگ کا واقع ٹھٹھی موچیاں میں پیش آیا ہے۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش کو تحویل میں لے کر تفتیش شروع کردی ہے۔ پولیس کے مطابق واقع پرانی دشمنی کا نتیجہ ہے۔