ہمسایوں کے درمیان جھگڑے میں گولیاں چل گئیں۔گولی لگنے سے خاتون زخمی۔ ریسکیو ٹیم نے زخمی خاتون کو ہسپتال منتقل کر دیا

ریسکیو ٹیم نے زخمی خاتون کو ہسپتال منتقل کر دیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق مختار بی بی نامی خاتون کی دائیں ٹانگ میں گولی لگی ہے۔

چشتیاں (بیورو رپورٹ) معمولی تلخ کلامی پر جھگڑا۔ گولی لگنے سے خاتون زخمی۔ ریسکیو ٹیم نے زخمی خاتون کو ہسپتال منتقل کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق چشتیاں کے نواحی گاؤں 11 فتح میں ہمسایوں کے درمیان جھگڑے میں گولیاں چل گئیں۔ گولی لگنے سے 45 سالہ خاتون زخمی ہو گئی۔ ریسکیو ٹیم نے زخمی خاتون کو ہسپتال منتقل کر دیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق مختار بی بی نامی خاتون کی دائیں ٹانگ میں گولی لگی ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button