جعلی لائسنس بنانے والا گروہ گرفتار، گروہ میں شامل دو پولیس اہلکار بھی گرفتار

جعلی لائسنس بنانے والا گروہ گرفتار، گروہ میں شامل دو پولیس اہلکار بھی گرفتار
میرپورآزادکشمیر(نیوز ڈیسک) چکسواری میں جعلی ڈرائیونگ لائسنس بنانے والا گروہ گرفتار۔ ایس ایس پی میرپور خاور علی شوکت نے ملوث دو پولیس اہلکار معطل کردیئے ہیں۔
مہاجر کیمپ اسلام گڑھ سے جعلی لائسنس ڈیزائنر اور کمپوزنگ شاپ اونر گرفتار کرلیا گیا ہے۔ ایس ایس پی کے مطابق جعلی لائسنس بنانے والا پورا نیٹورک گرفتار کر لیا ہے۔