گھریلو سلنڈر پھٹنے سے بچوں سمیت 5 افراد زخمی

گھریلو سلنڈر پھٹنے سے بچوں سمیت 5 افراد زخمی

شیخوپورہ(نیوز ڈیسک) نواحی گاؤں جھبراں میں گھریلو سلنڈر پھٹنے سے بچوں سمیت 5 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کچن میں گیس لیکج کی وجہ سے سلنڈر پھٹا ہے۔ اطلاع ملنے پر ریسکیو ٹیم نے موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو طبی امداد کے بعد ہسپتال منتقل کردیا ہے۔ زخمیوں میں رابعہ،سبحان،محمد حسین،نایاب اور انصار شامل ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button