ایک گلی کی تعمیر، پورا شہر پریشان، بااثر ٹھکیدار نے روڑ کے اوپر ریتی بجری کے پہاڑ کھڑے کر دیے

ایک گلی کی تعمیر، پورا شہر پریشان، بااثر ٹھکیدار نے روڑ کے اوپر ریتی بجری کے پہاڑ کھڑے کر دیے

قصور(نیوز ڈیسک) گلی تعمیر کرنے کی آڑ میں بجری اور ریت مین سڑک پر پھینک کر مین روڈ کو بند کردیا گیا، تفصیلات کے مطابق چراغشاہ ٹاؤن میں نمبردار والی گلی کی تعمیر راہگیروں کے لئیے عذاب بن گئی ہے ۔ بااثر ٹھکیدار کی جانب سے سڑک پر بجری اور ریت کے پہاڑ کھڑے کرکے ٹریفک کا نظام روک دیا گیا ہے۔ مین روڈ پر ٹریفک کی روانی رُکنے سے سینکڑوں راہگیروں کو مشکلات کا سامنا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button