اسسٹنٹ کمشنر رائے ونڈ کی جانب سے اسسٹنٹ ڈائریکٹر ایل ڈبلیو ایم سی سید علی رضا کو تحصیل رائے ونڈ میں بہترین کارکردگی پر تعریفی اسناد سے نوازا گیا

اسسٹنٹ ڈائریکٹر ایل ڈبلیو ایم سی سید علی رضا کو بڑے ایونٹس کے دوران شاندار کارکردگی پر بہترین کارکردگی پر تعریفی اسناد سے نوازا گیا

رائیونڈ(کاشف رمضان)اسسٹنٹ کمشنر رائے ونڈ کی جانب سے اسسٹنٹ ڈائریکٹر ایل ڈبلیو ایم سی سید علی رضا کو تحصیل رائے ونڈ میں بہترین کارکردگی پر تعریفی اسناد سے نوازا گیا تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر رائیونڈ ڈاکٹر زینب طاہر نے اسسٹنٹ ڈائریکٹرایل ڈبلیو ایم سی سید علی رضا کو سالانہ تبلیغی اجتماع رائیونڈ کے دوران شاندار کارکردگی محرم الحرام 2024 کے دوران امام بارگاہوں اور مساجد میں بہترین انتظامات اور نواز شریف کے پوتے کی شادی کی تقریبات کے دوران روسا بلانکا فارم ہاوس،جاتی عمرہ میں تقریبات سمیت ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن آفیسر سید موسی رضا کے پچاس سے زائد وزٹس پر بہترین انتضامات پر بہترین کارکردگی پر تعریفی اسناد سے نوازا گیا

متعلقہ خبریں

Back to top button