وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا گجرات میں 5 کمسن بہن بھائیوں کے جاں بحق ہونے پر گہرے رنج و دکھ کا اظہار

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے سردی کے دوران گیس ہیٹر کے استعمال میں احتیاط برتنے کی اپیل کی ہے
لاہور (ویب ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے گجرات میں 5- کمسن بہن بھائیوں کے جاں بحق ہونے پر گہرے رنج و دکھ کا اظہار کیا ہے۔وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے سوگوار خاندان سے اظہار ہمدردی و تعزیت کیا ہے۔وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے سردی کے دوران گیس ہیٹر کے استعمال میں احتیاط برتنے کی اپیل کی ہے۔