تیز رفتار بس کی مسافر وین کو ٹکر۔ دو افراد کے موقع پر جانبحق ہونے کی غیر مصدقہ اطلاعات۔متعدد مسافر زخمی۔

غیر مصدقہ اطلاعات کے مطابق دو افراد موقع پر جانبحق ہو گئے۔ زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے

بہاولنگر (بیورو رپورٹ) تیز رفتار بس کی مسافر وین کو ٹکر۔ دو افراد کے موقع پر جانبحق ہونے کی غیر مصدقہ اطلاعات۔متعدد مسافر زخمی۔ تفصیلات کے مطابق ہارون آباد روڈ پر اڈہ گجیانی کے قریب تیز رفتار بس نے مسافر وین کو ٹکر مار دی جا کے نتیجے میں وین میں سوار متعدد مسافر زخمی ہو گئے۔ غیر مصدقہ اطلاعات کے مطابق دو افراد موقع پر جانبحق ہو گئے۔ زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے

متعلقہ خبریں

Back to top button