نامعلوم ملزمان نے کبوتروں کے مالک کو ٹارگٹ کرنے کی بجاۓ اپنا غصہ بے زبان پرندوں پر اتار دیا۔

چھت پر رکھے 90 کبوتر نامعلوم افراد نے زبح کر کے موقع پر پھینک دئیے اور دو سو کبوتر ساتھ لے گئے۔

کوٹلہ ارب علی خان ( چوہدری ظفر اقبال رولیا) تھانہ ککرالی کے گاؤں بزرگوال میں بے زبان پرندوں کے ساتھ ظلم۔ نامعلوم ملزمان نے کبوتروں کے مالک کو ٹارگٹ کرنے کی بجاۓ اپنا غصہ بے زبان پرندوں پر اتار دیا۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ ککرالی کے قریبی گاؤں بزرگوال کے سروس اسٹشن کی چھت پر مرزا نقاش نےکبوتر پال رکھے تھے۔ چھت پر رکھے 90 کبوتر نامعلوم افراد نے زبح کر کے موقع پر پھینک دئیے اور دو سو کبوتر ساتھ لے گئے۔ پولیس تھانہ ککرالی کو نامعلوم ملزمان کے خلاف درخواست دے دی گئی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button