چودہ سالہ بچہ بجلی کا کرنٹ لگنے سے جھلس گیا۔ گیارہ ہزار کے وی کرنٹ لگنے سے بچے کی حالت غیر۔ طبی امداد کے بعد بہاولپور ریفر کردیا گیا۔

چودہ سالہ بچہ بجلی کا کرنٹ لگنے سے جھلس گیا۔ گیارہ ہزار کے وی کرنٹ لگنے سے بچے کی حالت غیر۔ طبی امداد کے بعد بہاولپور ریفر کردیا گیا۔
چشتیاں (بیورو رپورٹ) چودہ سالہ بچہ بجلی کا کرنٹ لگنے سے جھلس گیا۔ گیارہ ہزار کے وی کرنٹ لگنے سے بچے کی حالت غیر۔ طبی امداد کے بعد بہاولپور ریفر کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق چشتیاں بھٹہ کالونی میں 14 سالہ بچہ بجلی کا کرنٹ لگنے سے جھلس گیا۔ بچہ چھت پر پڑی لکڑیاں لینے گیا بجلی کے پول سے لٹکتی مین تاروں کو چھو لیا،11 ہزار کے وی کرنٹ لگنے سے بچے کی حالت غیر ہو گئی۔ بچے کو طبی امداد کے بعد بہاولپور ریفر کر دیا گیا، متاثرہ بچے کی علی رضا کے نام سے شناخت ہوئی ہے