چمن اور گردونواح میں بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ یخ بستہ ہواؤں اور بارش سے سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا ہے۔

بارش کے ساتھ ہی شہر بھر میں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ جاری ہے جس کی وجہ سے عوام کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

چمن (ایاز اچکزئی سے) گزشتہ شب سے چمن اور گردونواح میں بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ یخ بستہ ہواؤں اور بارش سے سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا ہے۔ چمن کے علاؤہ پہاڑی سلسلوں درہ کوژک، خواجہ عمران، توبہ اچکزئی میں برفباری سے پہاڑوں نے سفید چادر اوڑھ لی ہے۔ بارش کے ساتھ ہی شہر بھر میں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ جاری ہے جس کی وجہ سے عوام کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button