بجلی کے ولیٹج کی کمی کا درینہ مسئلہ حل۔ اہلیان علاقہ کیطرف سے اظہار تشکر۔

ایم این اے انجم عقیل خان نے انتخابات میں حلقہ عوام سے کیئے ہوئے وعدوں کی تکمیل کا سفر شروع کررکھا ہے۔ بجلی کے مسائل کیساتھ باقی مسائل کا بھی جلد خاتمہ ہو گا

ترنول (حافظ شیرافضل ) ترنول میں سابق ڈبٹی مئیر اعظم خان راہنماء نائب صدرمسلم لیگ ن شوکت حیات نیازی، جمیل بٹ سابق ڈپٹی مئیر اعظم خان نے بٹ کالونی میں بجلی کا درینہ مسئلہ بجلی کے وولیٹج کی کمی کا ایم این اے انجم عقیل خان، چیف کواڈئینئٹر آئیسکو ملک مصطفی خان کا شکریہ اداء کیا۔ مسلم لیگ ن کے راہنماء شوکت حیات نیازی ودیگر نے میڈیا نمائندگان سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم شکر گزار ہیں ایم این اے انجم عقیل خان چیف کواڈئینٹر ملک مصطفی خان کے جنہوں نے موضع سرائے خربوزہ بٹ کالونی ودیگر علاقوں میں بجلی کے درینہ مسائل کے حل کیلئے دن رات ایک کر کے کام شروع کیا اور ہمارے حلقے کے لوگوں سے انجم عقیل خان نے انتخابات میں حلقہ عوام سے کیئے ہوئے وعدوں کی تکمیل کا سفر شروع کررکھا ہے انشاءاللہ بجلی کے مسائل کیساتھ باقی مسائل کا بھی جلد خاتمہ ہوگا

متعلقہ خبریں

Back to top button