نان فائلرز کی بددعائیں۔ اسٹاک مارکیٹ میں مسلسل تیسرے روز کاروبار کا منفی اختتام۔

آج 100 انڈیکس میں 1510 پوائنٹس کی کمی ہوئی

کراچی (بزنس ڈیسک) اسٹاک مارکیٹ میں مسلسل تیسرے روز کاروبار کا منفی اختتام۔ آج 100 انڈیکس میں 1510 پوائنٹس کی کمی ہوئی۔ اسٹاک مارکیٹ ایک لاکھ 12 ہزار 638 پوائنٹس پر بند ہوئی۔ نان فائلرز پر اسٹاک مارکیٹ میں سرمایہ کاری کرنے پر پابندی کا مارکیٹ پر منفی اثر پڑ رہا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button