وزیر اعلیٰ مریم نواز کا بہاولپور میں ٹریلر اور کار میں تصادم سے قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر افسوس۔

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے زخمیوں کو بہترین طبی سہولتیں فراہم کرنے کی ہدایت ک

لاہور (ویب ڈیسک) وزیر اعلیٰ مریم نواز کا بہاولپور میں ٹریلر اور کار میں تصادم سے قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر افسوس۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے بہاولپور میں قومی شاہراہ پر اڈا مسافر خانہ کے قریب ٹریلر اور کار میں تصادم سے قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کیا ہے-وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے سوگوار خاندانوں سے ہمدردی اور تعزیت کااظہار کیاہے -وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے زخمیوں کو بہترین طبی سہولتیں فراہم کرنے کی ہدایت کی ہے-

متعلقہ خبریں

Back to top button