ایک سو نوے ملین پاؤنڈ کیس۔ عدالت کا بڑا فیصلہ

بانی پی ٹی آئی اور سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کے خلاف محفوظ فیصلہ ساڑھے دس بجے سنایا جائے۔

راولپنڈی (ویب ڈیسک) ایک سو نوے ملین پاؤنڈ کیس۔ عدالت کا بڑا فیصلہ۔ بانی پی ٹی آئی اور سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کے خلاف فیصلہ سنانے کے لیے عدالت سج گئی۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیر اعظم و بانی پی ٹی آئی اور انکی اہلیہ کے خلاف القادر ٹرسٹ کیس المعروف ایک سو نوے ملین پاؤنڈ کیس کا محفوظ فیصلہ سنانے کے لیے اڈیالہ جیل میں عدالت لگ گئی۔ محفوظ فیصلہ ساڑھے دس بجے سنایا جائیگا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button