تحصیل بار ایسوسی ایشن ظفروال کے انتخابات مکمل۔ سید مسرور حیدر کاظمی صدر اور میاں شہزاد علی جنرل سیکرٹری بار منتخب

وکلا برادری نے ڈھول کی تاپ پر جشن منایا۔

ظفروال (نمائندہ خصوصی) تحصیل بار ایسوسی ایشن ظفروال کے انتخابات مکمل۔ صدر بار کا الیکشن سید مسرور حیدر کاظمی جیت گئے۔ جنرل سیکرٹری بار کا الیکشن میاں شہزاد علی نے جیت لیا۔ صدر بار کیلئے سید مسرور حیدر کاظمی نے 151ووٹ حاصل کئے جبکہ جنرل سیکرٹری بار کیلئے میاں شہزاد علی نے 145ووٹ حاصل کئے۔ وکلا برادری نے ڈھول کی تاپ پر جشن منایا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button