کھاریاں پریس کلب کا ایکشن 14جنوری کو ہو گا۔ امیدواران نے الیکشن بورڈ کے پاس کاغذات نامزدگی جمع کروا دئیے

کل پانچ نشتوں پر الیکشن ہو گا۔ صدر ،جنرل سیکرٹری ،سنیئر نائب صدر ،نائب صدر اور فنانس سیکرٹری کی سیٹوں پر الیکشن ہو گا
کھاریاں (چوہدری جاوید وڑائچ سے) کھاریاں پریس کلب کا ایکشن 14جنوری کو ہو گا۔ امیدواران نے الیکشن بورڈ کے پاس کاغذات نامزدگی جمع کروا دئیے۔ کل پانچ نشتوں پر الیکشن ہو گا۔ صدر ،جنرل سیکرٹری ،سنیئر نائب صدر ،نائب صدر اور فنانس سیکرٹری کی سیٹوں پر الیکشن ہو گا۔ امیدوار صدر چوہدری جاوید وڑائچ نمائندہ سیون نیوز اور جنرل سیکرٹری عتیق لال نے کاغذات نامزدگی جمع کروا دیئے جبکہ سنیئر نائب صدر رضوان لیاقت قادری ، فنانس سیکرٹری محمد سلیم بٹ اور نائب صدر شاہد بیگ کے کاغذات نامزدگی بھی جمع ہو گئے ہیں۔