گول چوک میں واقع 30 دکانیں سیل، تمام سیل دکانیں ناجائز تجاوزات کے زمرے میں آتی تھیں

گول چوک میں واقع 30 دکانیں سیل، تمام سیل دکانیں ناجائز تجاوزات کے زمرے میں آتی تھیں

اوکاڑہ(نیوز ڈیسک) میونسپل کمیٹی اوکاڑہ نے بڑی کاروائی کرتے ہوئے گول چوک میں واقع تاجروں کی 30 دکانیں سیل کردی گئی ہیں۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق دکانیں ناجایز تجاوزات قاہم کرنے پر سیل کی گئی ہیں۔ ڈپٹی کمشنر اوکاڑہ نے کہا ہے کہ ناجائز تجاوزات کو کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا۔ اوکاڑہ میں انجمن تاجران کے گروپ ہیں، انجمن تاجران کے دونوں گروپوں کے ضلعی انتظامیہ سے مذاکرات جاری ہیں۔ ضلعی انتظامیہ نے صاف کہا ہے کہ تاجر اپنی حدود کے اندر رہیں ورنہ تجاوزات ختم کرنے کے ساتھ ساتھ انہیں مقدمات کا بھی سامنا کرنا پڑے گا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button