جینز پہننے پر شطرنج کے چار مرتبہ عالمی چیمپیئن بننے والے عالمی نمبر ایک میگنس کارلسن مقابلے سے باہر ہو گئے

شطرنج کے ورلڈ نمبر 1 کھلاڑی پر فیڈریشن کی جانب سے دو سو ڈالر جرمانہ بھی عائد کیا گیا

نیویارک (ویب ڈیسک) جینز پہننے پر شطرنج کے چار مرتبہ عالمی چیمپیئن بننے والے عالمی نمبر ایک میگنس کارلسن مقابلے سے باہر ہو گئے۔ شطرنج کے ورلڈ نمبر 1 کھلاڑی پر فیڈریشن کی جانب سے دو سو ڈالر جرمانہ بھی عائد کیا گیا۔ جینز پہننا مقابلے کے ڈریس کوڈ کی خلاف ورزی تھی۔ میگنس کارلسن کا کہنا ہے کہ مقابلے سے پہلے وہ ایک میٹنگ میں مصروف تھے اور انہیں ڈریس تبدیل کرنے کا موقع نہیں ملا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button