رحیم یار خان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر ولید احمد اور سینئر نائب صدر شہیر اقبال سے ممبر چیمبر یاسر محی الدین کی وفد کے ہمراہ ملاقات اور پھولوں کا گلدستہ پیش کیا

ہماری پوری کوشش ہے کہ اس سال ہم مختلف اداروں سے مل کر چیمبر ممبران کے لیے رحیم یار خان چیمبر میں ہیلپ ڈیسک قائم کروایں تاکہ ممبران کو ایک ہی جگہ تمام سہولیات میسر ہوں۔ ولید احمد

لیاقت پور (نامہ نگار) رحیم یار خان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر ولید احمد اور سینئر نائب صدر شہیر اقبال سے ممبرچیمبر یاسر محی الدین کی وفد کے ہمراہ ملاقات اور پھولوں کا گلدستہ پیش کیا۔ممبر یاسر محی الدین نے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ رحیم یارخان چیمبر ممبران کے لیے نادرا سہولت کا قیام بہت خوش آئند ہے۔ صدر رحیم یار خان چیمبر ولید احمد نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہماری پوری کوشش ہے کہ اس سال ہم مختلف اداروں سے مل کر چیمبر ممبران کے لیے رحیم یار خان چیمبر میں ہیلپ ڈیسک قائم کروایں تاکہ ممبران کو ایک ہی جگہ تمام سہولیات میسر ہوں اس موقع پر سینئر نائب صدر شہیر اقبال، ممبران محمد طارق شہزاد، محمد کاشف سلمان،ابوہریرہ علوی موجود تھے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button