سافٹ بینک اگلے چار سالوں میں امریکہ میں 100 بلین ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا جس سے امریکی معیشت کو فروغ ملے گا

سافٹ بینک اگلے چار سالوں میں امریکہ میں 100 بلین ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا جس سے امریکی معیشت کو فروغ ملے گا

واشنگٹن (ویب ڈیسک) نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور سوفٹ بینک گروپ کے سی ای او ماسایوشی سون نے پیر کو اعلان کیا کہ سافٹ بینک اگلے چار سالوں میں امریکہ میں 100 بلین ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا جس سے امریکی معیشت کو فروغ ملے گا۔ ٹرمپ اور سون نے اکھٹے میڈیا کے سامنے آ کر کہا کہ اس سرمایہ کاری سے ایک لاکھ ملازمتیں پیدا ہوں گی جو مصنوعی ذہانت اور متعلقہ انفراسٹرکچر پر خرچ ہوں گی، اور یہ رقم ٹرمپ کی صدارت کی مدت ختم ہونے سے پہلے استعمال ہو گی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button