نومبر 2024 میں بیرون ملک مقیم کارکنوں کی ترسیلات زر 2.92 ارب ڈالر رہیں۔ ترسیلات زر میں 29.1 فیصد اضافہ ہوا۔

نومبر 2024 میں بیرون ملک مقیم کارکنوں کی ترسیلات زر 2.92 ارب ڈالر رہیں۔ ترسیلات زر میں 29.1 فیصد اضافہ ہوا۔

کراچی (بزنس ڈیسک) نومبر 2024 میں بیرون ملک مقیم کارکنوں کی ترسیلات زر 2.92 ارب ڈالر رہیں۔ ترسیلات زر میں 29.1 فیصد اضافہ ہوا۔ جبکہ گزشتہ مالی سال کے جولائی سے نومبر کے ترسیلات زر 11.1 بلین ڈالر کے مقابلے میں موجودہ مالی سال میں جولائی سے نومبر کے دوران مجموعی طور پر 14.8 بلین ڈالر کی ترسیلات زر ہوئیں۔ جو کہ گزشتہ مالی سال کے ان مہینوں کے ترسیلات زر سے 33.6 فیصد زیادہ ہیں

متعلقہ خبریں

Back to top button