شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ۔ پولیس نے فائرنگ کرنے والے افراد کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا

شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ۔ پولیس نے فائرنگ کرنے والے افراد کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا

شیخوپورہ(ویب ڈیسک) شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ کرنے پر 3 افراد گرفتار تفصیلات کے مطابق تھانہ صدر شیخوپورہ کے علاقہ جنڈیالہ شیر خان میں مہندی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ کی اطلاع، پولیس نے اطلاع موصول ہوتے ہی قانون ہاتھ میں لینے والے 3 افراد گرفتار کر لیے ہیں۔ گرفتار ہونےوالے افراد سے اسلحہ برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا ہےڈی پی او شیخوپورہ کا کہنا تھآ کہ قانون شکن افراد کے خلاف بلا تفریق کاروائیاں جاری رہیں گیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button