بھارت کو آسٹریلیا کے ہاتھوں شکست، آسٹریلیا نے دوسرا ٹیسٹ 10 وکٹ سے جیت لیا۔

آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان کھیلا جانے والا دوسرا ٹیسٹ میچ آسٹریلیا نے جیت لیا

ایڈیلیڈ( سپورٹس ڈیسک) بھارت کو آسٹریلیا کے ہاتھوں شکست، آسٹریلیا نے دوسرا ٹیسٹ 10 وکٹ سے جیت لیا۔ تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان کھیلا جانے والا دوسرا ٹیسٹ میچ آسٹریلیا نے جیت لیا۔ دوسرے ٹیسٹ میچ کے تیسرے دن آسٹریلیا نے جیت کے لئے دیا گیا 19 رنز کا ٹارگٹ بغیر کسی نقصان کے پورا کر لیا۔ بھارت نے دونوں اننگز میں مجموعی طور پر 355 رنز بنائے جبکہ آسٹریلیا نے پہلی اننگز میں 337 رنز بنائے تھے اور دوسری اننگز میں 19 کا ہدف ملا تھا۔ جسے آسٹریلیا نے آسانی سے پورا کر لیا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button