شامی باغیوں کی دمشق میں داخل ہونے کی اطلاعات۔ شام کے صدر بشار الاسد بھی منظر عام سے غائب۔ عالمی ذرائع ابلاغ

شامی باغیوں کی دمشق میں داخل ہونے کی اطلاعات۔ شام کے صدر بشار الاسد بھی منظر عام سے غائب۔ عالمی ذرائع ابلاغ
دمشق (ویب ڈیسک) شامی باغیوں کی دمشق میں داخل ہونے کی اطلاعات۔ شام کے صدر بشار الاسد بھی منظر عام سے غائب۔ ذرائع ۔ تفصیلات کے مطابق عالمی ذرائع ابلاغ شامی باغیوں کے دمشق میں داخل ہونے کے دعوؤں کی ابھی تک تصدیق نہیں ہو سکی۔ مگر ذرائع کا کہنا ہے کہ شامی باغیوں نے سرکاری فوج کے دفاعی حصار کو توڑ دیا ہے اور دارالحکومت دمشق میں باغی داخل ہو گئے ہیں جبکہ دوسری طرف صدر بشار الاسد بھی منظر عام سے غائب بتائے جا رہے ہیں۔