صحت دشمن عناصر کے خلاف پنجاب فوڈ اتھارٹی سرگرم۔ بڑی تعداد میں خراب انڈے تلف کر دئیے گئے۔

صحت دشمن عناصر کے خلاف پنجاب فوڈ اتھارٹی سرگرم۔ بڑی تعداد میں خراب انڈے تلف کر دئیے گئے۔
چیچہ وطنی ( ویب ڈیسک) صحت دشمن عناصر کے خلاف پنجاب فوڈ اتھارٹی سرگرم۔ بڑی تعداد میں خراب انڈے تلف کر دئیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب فوڈ اتھارٹی کی
فوڈ سیفٹی ٹیم نے جی ٹی روڈ میں کولڈ سٹور پر چھاپے کے دوران چالیس ہزار سے زائد بدبودار اور خراب انڈے پکڑ کر تلف کردیے۔ کولڈ سٹور مالک کو 75 ہزار روپے جرمانہ بھی عائد کیا گیا۔ مضر صحت انڈوں کو تازہ انڈوں کے سٹاک کے ساتھ رکھا گیا تھا۔ یہ خراب انڈے بیکریوں پر سپلائی کیے جارہے تھے۔