سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش اور فائرنگ کرنے والا ملزم گرفتار کر لیا گیا ملزم

سٹی پولیس کی کاروائی، سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش اور فائرنگ کرنے والا ملزم گرفتار کر لیا گیا
کہروڑپکا( ویب ڈیسک ) سٹی پولیس کی کاروائی، سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش اور فائرنگ کرنے والا ملزم گرفتار کر لیا گیا ملزم نعمان پٹوار نے پسٹل سے ہوائی فائرنگ کرکے ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کی تھی ملزم نعمان نے ہوائی فائرنگ کرکے علاقہ میں خوف وہراس بھی پھیلایا ملزم نعمان کے خلاف مقدمہ درج ، پسٹل برآمد مزید تفتیش کی جا رہی ہے ڈی پی او کامران ممتاز کا کہنا تھا کہ سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش جرم،خلاف ورزی پر قانون حرکت میں آئے گاہوائی فائرنگ اور اسلحہ کی نمائش پر زیرو ٹالرنس پالیسی ہے