پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا بلندی کی طرف سفر جاری

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا بلندی کی طرف سفر جاری۔

کراچی (بزنس ڈیسک) پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا بلندی کی طرف سفر جاری۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سٹاک ایکسچینج میں حالیہ دنوں میں تیزی کا رجحان دیکھا گیا جو کہ مسلسل جاری ہے۔ آج بدھ کے روز شیئرز تقریباً 500 پوائنٹس کے اضافے سے 105,000 کو کراس کر گئے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button