نوجوان کو قتل کرنے کے بعد انگوٹھا کاٹ کر اے ٹی ایم سے پیسے نکلوانے والے ملزمان لاش سمیت گرفتار۔

نوجوان کو قتل کرنے کے بعد انگوٹھا کاٹ کر اے ٹی ایم سے پیسے نکلوانے والے ملزمان لاش سمیت گرفتار۔
شیخوپورہ (ویب ڈیسک ) نوجوان کو قتل کرنے کے بعد انگوٹھا کاٹ کر اے ٹی ایم سے پیسے نکلوانے والے ملزمان لاش سمیت گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق ملزم اریب نے اپنے دوستوں کے ساتھ مل کر اپنے خالہ زاد یسین کو فیصل آباد سے بلایا مقتول کا انگوٹھا کاٹ کر اے ٹی ایم سے لاکھوں روپے نکلوا لیے اور گولیاں مار کر قتل کر دیا۔ ملزمان لاش ٹھکانے لگانے کے لیے جاتے ہوئے پولیس نے گرفتار کر لیے۔ مقتول کی والدہ کی مدعیت میں مقدمہ درج کر کے پولیس نے کاروائی شروع کر دی۔