مخالفین کی فائرنگ سے 28 سالہ نوجوان قتل۔

جھنگ ( ویب ڈیسک) مخالفین کی فائرنگ سے 28 سالہ نوجوان قتل۔ تفصیلات کے مطابق سلطان شاہ قبرستان کے قریب دیرینہ دشمنی کی وجہ سے مخالفین نےایک شخص کو گولی مار کر قتل کر دیا۔ مقتول کی شناخت مختار ولد احمد بخش کے نام سے ہوئی ہے۔ پولیس نے لاش پوسٹ مارٹم کے لیے ہسپتال منتقل کر دی ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button