تھانہ اے ڈویژن کے علاقے روجھاں والی میں 5 ڈاکو شہری کے گھر سے نقدی ، سامان لوٹ کر فرار

بہاولنگر( طاہر کریم سے) تھانہ اے ڈویژن کی حدود روجھانوالی میں 5 ڈاکوؤں نے شہری کے گھر لوٹ مار کرتے ہوئے شہری وقاص کے گھر سے 2 لاکھ روپے نقدی۔ طلائی زیورات اور دیگر سامان چھین کر فرار ہو گئے پولیس اے تھانہ اے ڈویژن نے مقدمہ درج کرکے قانونی کاروائی شروع کردی شہریوں کا آئی جی پنجاب اور آر پی او سے نوٹس لینے کا مطالبہ