روس کے نئے جوہری میزائل کو مار گرانا ناممکن ہے۔ سابق روسی صدر

ماسکو( ویب ڈیسک) روس کے نئے جوہری میزائل کو مار گرانا ناممکن ہے۔ سابق روسی صدر تفصیلات کے مطابق سابق صدر دمتری میدویدیف نے ٹیلیگرام پر کی گئی اپنی ایک پوسٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ روس کا جنگ کے دوران آزمایا گیا میزائل مغربی فضائی دفاع کے لیے خطرناک ہے اور چند منٹوں میں یورپی دارالحکومتوں تک پہنچ سکتا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button