نو منتخب امریکی صدر کے مجوزہ اٹارنی جنرل نے اپنا نام واپس لے لیا

واشنگٹن (ویب ڈیسک) نو منتخب امریکی صدر کے مجوزہ اٹارنی جنرل نے اپنا نام واپس لے لیا۔ میٹ گیٹز نے اپنا نام واپس لیتے ہوئے کہا کہ وہ صدر ٹرمپ کے مشکل پیدا نہیں کرنا چاہتے۔ دوسری جانب یہ بھی کہا جا رہا ہے کہ انکے خلاف نابالغ لڑکی کے ساتھ جنسی تعلق کی ایک اور گواہ سامنے آ گئی تھی۔ جس کی وجہ سے انہوں نے اٹارنی جنرل بننے کی دوڑ سے خود کو الگ کر لیا ہے

متعلقہ خبریں

Back to top button