بچے کا قائد اعظم محمد علی جناح کے لئے تحفہ

پاکستان کے معرض وجود میں آنے سے پہلے ایک بچے نے محمد علی جناح کوڈاک کے ذریعے ایک رومال بھیجا، جس پر پاکستان کا نقشہ بنا ہوا تھا۔ قائد اعظم اس رومال کو ہر وقت اپنی جیب میں رکھتے تھے۔ ایک مرتبہ وائسرائے ہند لارڈ ماؤنٹ بیٹن سے ملاقات کے دوران انہوں نےجیب سے رومال نکال کرانہیں دکھایا اور کہا کہ،’’جس قوم کے بچوں کا یہ جذبہ ہو تو کون سی طاقت انہیں الگ وطن کے حصول سے روک سکتی ہے؟

Back to top button