گداگروں کی دادی کا چہلم 12000 بھکاریوں کی پرتعیش کھانوں سے تواضع

گجرانوالہ(ویب ڈیسک) گداگروں کی دادی کا چہلم 12000 بھکاریوں کی پرتعیش کھانوں سے تواضع۔ تفصیلات کے مطابق گوجرنوالہ ریلوے اسٹیشن اور اردگرد کے علاقوں میں بھیک مانگنے والے خاندان کی فوت ہونے والی خاتون کے پوتے کا کہنا تھا کہ کھانے میں 250 من مٹن کے علاوہ میٹھے میں زردہ چاول اور مختلف اقسام کے مربع بنانے گئے اس کا مزید کہنا تھا کہ پورے ملک سے بلائے گئے رشتے داروں کو صبح ناشتے میں سری پائے دیئے گئے