بس کے سائز کا سیارچہ تقریباً 29 ہزار میل فی گھنٹہ کی رفتار زمین کے قریب سے گزرے گا۔

لاہور ( ویب ڈیسک) بس کے سائز کا سیارچہ آج صبح تقریباً 29 ہزار میل فی گھنٹہ کی رفتار سے زمین کے  قریب سے گزرے گا۔ ناسا کے مطابق یہ سیارچہ زمین سے 273,000 میل کے فاصلے گزرے گا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button