- بجلی کی قیمتوں میں ریکارڈ کمی معاشی استحکام کی علامت اور(ن)لیگ حکومت کا چھوٹی عید پر غریب عوام کے لیے بڑا تحفہ ہے.چوہدری احسان الحق باجوہ
- جنگلات ماحول کے تحفظ کا واحد ذریعہ ہیں۔ ہمیں جنگلات کاٹنے کی بجائے نئے جنگلات لگانے چاہئیں تاکہ ہم اپنی آنے والی نسلوں کو آلودگی سے پاک صاف ستھرا ماحول دے سکیں۔ سی ای او ایجوکیشن اتھارٹی بہاولنگر ڈاکٹر محمد اسحٰق
- اسلامیہ یونیورسٹی بہاولنگر کیمپس میں شعبہ انگریزی لسانیات کی سربراہ ڈاکٹر بشریٰ شوکت کی سربراہی میں عالمی یوم خواتین کے حوالے سے پینل ڈسکشن کا انعقاد
- وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کی طرف سے رمضان نگہبان پیکچ کے ذریعے 10 ہزار بذریعہ پے آرڈر تقسیم جاری۔
- ڈپٹی کمشنر کا شہر کے مختلف امتحانی مراکز کا دورہ۔سیکیورٹی انتظامات سمیت دیگر سہولیات کا تفصیلی جائزہ لیا